Home About US About Homoeopathy About CT Case Taking Disease Traine System ️ Gallery Blog 📅 Book Appointment

مچھر کا کاٹنا- mosquito bite

📅 🏷️ homoeo

مچھر کا کاٹنا- mosquito bite
mosquito bite
مچھر کا کاٹنا- mosquito bite
اس دوا (Azadirachta Q / نیم) کو 98 فیصد ناریل کے تیل یا بے بی آئل میں 2 فیصد کی شرح سے ملا کر جسم کے کھلے حصوں پر لگانے سے مچھروں کے کاٹنے سے بچاؤ ہوتا ہے۔
یہ جلد پر ہونے والی خارش، جلن اور سوجن سے فوری آرام فراہم کرتی ہے۔ - Ledum pal
مچھروں کی بہتات والے علاقوں میں قیام کے دوران روزانہ تین خوراکیں لینے سے مچھروں کے کاٹنے سے تحفظ ملتا ہے۔ - Staphysagria
ফিরে যান